جابر بن عبداللہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے ارشاد فرمایا، اے لوگو ! اللہ سے ڈرو اور روزی کی فکر میں اختصار کرو (یعنی زیادہ تردد نہ کرو) اس لیے کہ جب تک کوئی شخص اپنی روزی پوری نہ کر لے نہیں مرے گا اگر چہ کی اپنی روزی کی فکر تک نہ کرے۔ تو اللہ سے ڈرو اور اچھے طریقے سے روزی طلب کرو اور جو حلال ہے اس کو لو اور حرام کو چھوڑ دو۔
[ ابن ماجه , كتاب التجارات ، حدیث:2135 ]
Narrated Jabir Bin Abdullah ؓ that Prophet ﷺ said, O People! fear ALLAH and do abridgment in your provision (means do not worry about it) because no one will die until he have what is written for him. So fear ALLAH and ask for provision through lawful medium and keep what is lawful and leave what is forbidden/prohibited.
[ Ibn-e-Majah, Book of Trades, Hadees:2135 ]