Abu Hurairah (Razi Allah Ta'ala Anhu) reported that Prophet ﷺ said, "When the dwellers of Jannah enter Jannah, an announcer will call: (You have a promise from Allah that) you will live therein and you will never die; you will stay healthy therein and you will never fall ill; you will stay young and you will never become old; you will be under a constant bliss and you will never feel miserable.''
[Sahi Muslim]
ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا.. جب جنت کے باشندے جنت میں داخل ہوں گے تو ایک معلن ان سے کہے گا.. تم سے الله کا وعدہ ہے کے تم ہمیشہ یہاں رہو گے، تمہیں کبھی موت نہ آے گی، تم یہاں ہمیشہ صحت مند رہو گے اور کبھی بیمار نہ ہو گے، تم کبھی بوڑھے نہ ہو گے اور ہمیشہ مستقل رحمت کے ساۓ میں رہو گے اور تم کبھی بھی دکھی نہ ہو گے.
[صحیح مسلم]