Narrated Abu Hurera (Razi Allah Ta'ala Anha) that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said, If there flows a canal in front of your door and one takes bath five times a day in it, will there remain any dirt on his body? Companions replied No, There will be left no dirt after taking a bath five times. Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) replied, same is the example of five times praying (Namaz). ALLAH removes sins through it.
[Bukhari, Muslim]
ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نےارشاد فرمایا کہ اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر جاری ہو جس میں روزانہ پانچ دفعہ وہ نہاتا ہو تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل باقی رہے گا؟ صحابہ نے عرض کیا کہ کچھ بھی میل باقی نہ رہے گا۔ آپ (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے ارشاد فرمایا بالکل یہ مثال پانچ نمازوں کی ہے۔ اللہ تعالٰی ان کے ذریعہ سے خطاؤں کو مٹا دیتا ہے"۔
[بخاری و مسلم]